"معین اختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 127:
 
==تاثرات==
معین اختر نے اگرچہ کئی بار [[بھارت]] جا کر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور اگر [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے تعلقات اچھے ہوتے تو شاید [[بمبئی]] اسٹیج کی دنیا بھی معین اختر کے سِحر سے نہ بچ سکتی لیکن بھارتی فنکاروں پر دھاک بٹھانے کے لئےلیے معین اختر کو دوبئی کا راستہ مل گیا ۔ جس کے ذریعے انہوں نے وہاں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
معین اختر نے [[مشرق وسطٰی]] میں کئی بار شو منعقد کئے اور برِصغیر کے سب سے بڑے ادا کار [[دلیپ کمار]] تک کو اپنا فین بنا لیا۔ [[دلیپ کمار]] نے فاطمید فاؤنڈیشن کے لئےلیے جب بھی بین الاقوامی شو منعقد کئے، میزبان کے طور پر معین اختر کو مدعو کیا اور معین اختر نےکسی معاوضے کی پروا کئے بغیر خون کے عطیات جمع کرنے والی اس انجمن کا خیراتی کام پوری دلجمعی سے کیا ۔<ref>{{حوالہ خبر
|عنوان=معین اختر کا سفر
|مصنف=عارف وقار