"قرآنیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏top: درستی
سطر 1:
'''قرآنیت''' [[مسلمان|مسلمانوں]] میں ایک نظریاتی گروہ کا نام ہے جس کے نزدیک [[قرآن]] ہی [[اسلام]] میں سب سے قابلِ اعتبار اور تنہا ذریعہ ہے۔ ان کے نزدیک [[حدیث]] کی کوئی اہمیت نہی ہوتی۔ یہی بات اسے [[سنی]]، [[شیعہ]] اور [[اہل حدیث]] سے الگ کرتی ہے جو احادیث نبویﷺ کو بھی برابر اہمیت دیتے ہیں۔<br />
اسلام کے نئے روشن خیال طبقے میں اس مسلک کے لوگوں کو بھی شامل سمجھا جاتا ہے۔ ان کے نزدیک اسلام ایک روشن خیالی اور [[جمہوری]] دنیا کے لئےلیے تخلیق ہوا ہے۔ [[مسیحیت]] میں بھی اس طرح کے گروہ ہیں جس کی مثال سولا سکرپٹیورا ہیں۔
 
[[زمرہ:اسلامی مکاتب فکر]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]