"ہیروپنتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ہندی فلمیں بجانب زمرہ:ہندی زبان کی فلمیں
درستی
سطر 31:
 
اس کے بعد یہ کہانی پہلے ببلو ([[ٹائیگر شروف]]) کے دوست سے شروع ہوتی ہے، جو اپنے محبوب کو گھر سے بھگاکر لے جاتا ہے اور اس کے والد چودھری(پرکاش راج) اپنی بیٹی کو تلاش
کرنے کے لئےلیے اس کے دوستوں کو پکڑ کے لاتے ہیں۔ ان میں سے ایک دوست دوسرے دوست کا پتہ بتا دیتا ہے اور وہ اپنے تیسرے دوست جو ببلو ہے۔ اس کے بعد وہ لوگ ببلو کو بھی لے آتے
ہیں۔ لیکن ببلو کچھ نہیں بتاتا ہے۔ اسی دوران وہ لوگ رات کو ان لوگو ں سے فرار سوچتے ہے۔ اور وہ صبح ہوتے ہی جب ریل کا انتظار کرتے رہتے ہیں، تبھی ببلو کو ڈمپی  ([[کریتی سینون]]) دکھائی دیتی ہے اور اسے اسی وقت ڈمپی سے پیار ہو جاتا ہے۔ اس کے جانے کے کچھ وقت کے بعد ان لوگوں کو دوبارہ پکڑ لیا جاتا ہے اور بند کر دیا جاتا ہے۔ وہ لڑکی ڈمپی اسی چوہدری کی دوسری بیٹی
ہوتی ہے اور اس کا کالج میں جانے پر روک لگا ہے۔ اسی کی وجہ سے وہ ان قیدیوں سے اپنی بڑی بہن کا پوچھنے کے لئےلیے پہنچتی ہے ۔ لیکن وہ لوگ اسے یہ بات نہیں بتاتے۔ اسکے بعد وہ ان لوگوں کو چھڑوانے کا لالچ بھی دیتی ہے۔ ببلو اسے کہتا ہے کی وہ ایک لڑکی سے پیار کرتا ہے اور اسے کھوجنے کے لئےلیے کہتا ہے۔ رات میں وہ
اسی جگہ سے باہر نکل کر اسکے گھر جاتا ہے اور وہاں اس سے ملنے جاتا ہے۔ وہاں رکھی کے شراب کی بوتل سے شراب پی لیتا ہے اور ادھر ادھر گھومتا ہے۔ تب بجلی جانے کی وجہ سے اندھیرا رہتا
ہے۔ اس لیے کوئی اسے نہیں پہچان پاتا۔ وہ اس لڑکی ڈمپی کے کمرے میں جاتا ہے جہاں کچھ وقت کے بعد ڈمپی پہنچتی ہے۔ اسکے بعد ببلو اسے ایک بالی کا دوسرا بھاگ دیتا ہے اور بولتا ہے کی یہ بالی
اسی لڑکی کی ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔ جب وہ لڑکی اس بالی کو دیکھتی ہے تو وہ بالی اسی کی ہی ہوتا ہے جو کچھ دنوں پہلے گُم ہوگیاہو گیا ہے۔ اسکے بعد ڈمپی کو پتہ چل جاتا ہے کی ببلو کس سے پیار کرتا
ہے۔ لیکن یہ راز اسے نہیں بتاتی۔ لیکن دوسرے دن ببلو کے سامنے ڈمپی آ جاتی ہے اور ببلو کو پتہ چل جاتا ہے۔ کہ وہ لڑکی جو اسے باہر نکالنے کا لالچ دے رہی تھی اور وہ جس سے پیار کرتا ہے وہ
دونوں لڑکی ایک ہی ہے۔ اسکے بعد چودھری ان لوگوں سے پتہ پوچھتا ہے لیکن ببلو ان لوگوں کو غلط جگہوں پر لے جانے کا سوچ کر ادھر ادھر بھٹکاتے رہتا ہے۔ لیکن ان لوگ بعد میں مل جاتے ہے اور چودھری ان لوگوں کو چھوڑ دیتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ اسکے لئےلیے مر چکی ہے۔ اور وہ سبھی وہاں سے چلے جاتے ہے۔ اسی کے ساتھ وہ ان دوستوں کو بھی چھوڑ دیتے ہیں۔چودھری کو پتہ چلتا ہے کی ڈمپی اور ببلو ایک دوسرے سے پیار کرتے ہے اور اس وجہ سے وہ اسی وقر ڈمپی کی شادی کسی اور سے کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے لیکن اس دن ببلو بھی وہاں پہنچ جاتا ہے۔ اس وجہ سے چودھری ڈرا ہوا رہتا ہے اور اسی کے ساتھ رہتا ہے کی کہیں وہ اسکی بیٹی کو بھی بھگا کر نہ لے جائے۔ اسی کے بعد آخرمیں چودھری کو لگتا ہے کی ببلو اسکے لئےلیے سب سے اچھا ہے اور وہ خود ہی ڈمپی کی ببلو کے ساتھ شادی کروا دیتا ہے۔ لیکن ببلو اس سے پہلے رینو اور راکیش کی شادی کروانے کے لئےلیے کہتا ہے اور چودھری اس میں بھی اپنی رضامندی دے دیتا ہے۔ اور کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
 
== اداکار ==