"ہالہ بنت خویلد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:محمد بن عبد اللہ |
درستی |
||
سطر 1:
'''ہالہ بنت خویلد''' (ہالَہ بنت خُوَيْلِد بن أسَد بن عبد العُزى الاسدیہ القُرِشیہ)[[صحابیہ]] [[مہاجر|مہاجرہ]] بہت ابتدائی اسلام لانے والوں میں شامل ہیں ہمارے حضوراکرم ﷺ کی سالی اور [[خدیجہ بنت خویلد|خدیجہ]] کی بہن ہیں ام المؤمنین خدیجہ الکبریٰ کی وجہ سے حضور ﷺ ان سے بڑی محبت فرماتے تھے یہ والدہ ہیں [[ابو العاص بن الربیع]] کی جو خاوند تھے [[زینب بنت محمد|زینب]] بنت رسول اللہﷺ کے<br />
[[عائشہ بنت ابی بکر|سیدہ عائشہ]] سے روایت ہے کہ خدیجہ الکبریٰ کی بہن ہالہ بنت خویلد نے رسول اللہﷺ کی خدمت میں آنے کی اجازت مانگی تو آپ ﷺ کوخدیجہ کا اجازت مانگنا یاد آ گیا تو آپ ﷺ اس کی وجہ سے خوش ہوئے اور آپ ﷺ نے فرمایا اے اللہ یہ تو ہالہ بنت خویلد ہیں مجھے یہ دیکھ کر رشک آ گیا میں نے عرض کیا آپ ﷺ قریش کی بوڑھی عورتوں میں سے ایک بھاری گا لوں والی عورت کو یاد کرتے ہیں جس کی پنڈلیاں باریک تھیں اور ایک لمبی مدت ہوئی وہ انتقال کر چکیں تو اللہ پاک نے آپ ﷺ کو ان سے بہتر بدل عطا فرمایا۔ <ref>صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1781</ref>
[[غزوہ بدر|جنگِ بدر]] کے قیدیوں میں حضور ﷺ کے داماد ابو العاص بن الربیع بھی تھے۔ یہ ہالہ بنت خویلد کے لڑکے تھے اور ہالہ بی بی خدیجہ کی حقیقی بہن تھیں اس
== حوالہ جات ==
سطر 10:
[[زمرہ:خدیجہ]]
[[زمرہ:عصر نبوی]]
[[زمرہ:صحابیات]]
|