"کوہاٹ سرنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
←‏top: درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(←‏top: درستی)
'''کوہاٹ سرنگ''' [[انڈس ہائی وے]] کا ایک اہم حصہ۔
 
[[کوہاٹ سرنگ|کوہاٹ ٹنل]]( پاک جاپان فرینڈشپ ٹنل ) جنوبی اضلاع کے لوگوں کا حکومت سے ایک بہت دیرینہ مطالبہ، جس پر [[1999ء]] میں جاپان کے تعاون سے کام شروع ہوا۔
 
1.89 کلومیٹر طویل اس ٹنل منصوبے کو 2003ء جون میں مکمل کر کے ٹریفک کے لئےلیے کھول دیا گیا۔ اس سے جہاں کوہاٹ سمیت باقی جنوبی اضلاع کا پشاور سے فاصلہ کم ہوا وہیں بڑی گاڑیوں کو بھی سہولتیں ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے کوتل بائی پاس پر ان گاڑیوں کے لئےلیے بہت مشکل حالات ہوتے تھے۔ اس ٹنل کی وجہ سے وقت اور جان ومال کی بھی بچت ہوئی ہے۔
 
24 فروری، [[2008ء]] کو دہشتگردوں نے اس ٹنل کے راستے سیکیورٹی فورسز کے لئےلیے سپلائی لیکر جانے والے ٹرکوں کے ایک قافلے پر حملہ کر دیا۔ یہ سپلائی جنوبی وزیرستان جا رہی تھی۔ 27 فروری کو فوج نے آرٹلری، ہیلی کاپٹرز اور ہیوی مشین گنوں کی مدد سے 24 دہشتگردوں کو مار کر ٹرکوں کو بازیاب کرا لیا۔ اس کے بعد سے ٹنل کا کنٹرول فوج کے پاس ہے۔
 
یہ ٹنل انڈس ہائی وے کا ایک اہم حصہ ہے جو کوتل بائی پاس کا متبادل اور شہروں کے درمیان میں فاصلے کم کرنے کا ذریعہ ،علاقے کی معیشت اور ٹریفک صورتحال کی بہتری میں بھی مددگار ہے۔
43,445

ترامیم