"مکعب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Cube}}
سطر 3:
'''مکعب''' (cube)، علم [[ہندسہ|جیومیٹری]] مین مکعب ایک سہ ابعادی شکل کو کہا جاتا ہے جس کی چھ برابر مربع اطراف ہوتی ہیں اور مکعب کے ہر کونے پر تین اطراف ایک دوسرے سے قائمہ ذاویہ بتائے ہوئے ملتی ہیں۔ایک مکعب میں چھ مربع اطراف(Square Surfaces)، آٹھ کونے(Vertexes ) اور 12 دھانے(Edges) ہوتے ہیں۔
==مکعب کا حجم==
کسی بھی مکعب کی لمبائی،چوڑائی یا اونچائی کو آپس میں ضرب دینے سے اس کا حجم حاصل کیا جا سکتا ہے۔چونکہ تعریف کی روح سے یہ تمام مقدارین ایک دوسرے کے برابر ہوتی ہیں اس لئےلیے کسی بھی مقدار کو تین دفعہ ضرب دینے،یا اس کی عددی طاقت تین لینے سے اس کا حجم حاصل ہو گا۔اسی وجہ سے کسی بھی عدد کی ہندی طاقت تین لینے کے عمل کو مکعب لینا بھی کہتے ہیں۔
{{Commonscat|Cube}}