"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ادیب
درستی
سطر 20:
|برقی رابطہ = [http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy دفتری روئے خط]
}}
'''گرزین کھوار''' حمد، نعت شریف ، صوفیانہ کلام؛ منظومات ، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکا خیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے۔ <ref name="gurzain.wordpress.com">https://gurzain.wordpress.com/</ref> شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب کھوار زبان و ادب کے لئےلیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
 
==گرزین کے بارے میں==
گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے<ref>http://tehnight.blogday.xyz/post/?tag=Javaid+Hayat+Kakakhail</ref>۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئےلیے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معانی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے<ref>https:// name="gurzain.wordpress.com"/</ref
 
== مزید دیکھیے ==