"واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی
سطر 2:
واجب : جس کا کرنا ضروری ہو اور اس کا ترک کرنا لازماً منع ہو اور ان دونوں میں سے کوئی ایک چیز قطعی ہو یعنی اس کا ثبوت قطعی ہو اور لزوم پر (لازم ہونے پر)دلیل ظنی ہو یا ثبوت ظنی ہو اور لزوم پر دلیل قطعی ہو اور اس کا انکار نہ ہو اور اس کا ترک کرنے والا عذاب کا مستحق ہو خواہ دائما ترک کرے یا احیاناً(کبھی کبھی) ۔ <ref>ردا المختار،ج 1 ص 187</ref>
== واجب کی حیثیت ==
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو [[دلیل ظنی]] سے ثابت ہو، یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئےلیے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں <ref>زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز</ref> جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ بھی کیا ہو۔ مثلا نماز [[عشاء]] کے وتر
== واجب کا حکم ==
اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح [[مکروہ تحریمی]] کے بالعکس ہے۔ '''واجب''' کے بجا لانے پر [[ثواب]] اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ [[فرض]] کے انکار سے [[کفر]] لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔