"موتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 1:
ایک سفید چمکدار گول دانہ جو سیپی سے نکلتا ہے بطور جواہر اور دواء مستعمل ہوتا ہے<br />
موتی [[انگریزی]] میں'''Pearl''' ''پرل''، [[عربی]] میں '''لؤلؤ''' اور [[فارسی]] میں '''[[مروارید]]''' کہلاتا ہے، اسے درِ دریا بھی کہا جاتا رہا ہے [[بارش]] کا قطره جو [[سمندر]] پہ تیرتی سیپی کے منہ میں چلا جائے۔<br />
روایت ہے کہ سمندر میں ایک قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو اپنے رہنے کے لیے سیپی بناتا ہے اگر سیپی کے اندر ریت یا کسی اور چیز کا ذرہ داخل ہو جائے تو وہ اسے چبتھا ہے اس لئےلیے یہ کیڑا اس پر اپنا لعاب دھن لگاتا رہتا ہے اور وہ ذرہ بڑا ہو کر موتی بن جاتا ہے۔
 
==مذہبی پہلو==