"کوہ سیناء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 26:
* (6) کلبی نے کہا ہے کہ اس کا معنی درخت ہے یعنی درختوں والا۔ پہاڑ۔
* (7) بعض نے کہا ہے کہ یہ ایک خاص پتھر ہوتا ہے اس قسم کے پتھر کوہ طور کے قریب تھے۔
اس لئےلیے طور کی اضافت سینین کی طرف کر دی گئی۔
میرے نزدیک عکرمہ کا قول صحیح تر ہے کہ جس خطے میں کوہ طور واقع ہے اور ترکیب اضافی کے مطابق طور سینین کا مطلب ہوگا سینین کے خطہ میں واقع کوہ طور۔ سینین بوجہ عجمہ و معرفہ منصرف ہے۔<ref>انوار البیان فی حل لغات القرآن جلد4 صفحہ792 ،علی محمد، سورۃ التین2،مکتبہ سید احمد شہید لاہور</ref>
ایک ہی پہاڑ کو قرآن میں ’’ طور سینا‘‘ بھی کہا گیا ہے اور ’’ طور سینین‘‘ بھی۔" سینین " دراصل جزیرہ نماۓ سینا ہی کا دوسرا نام ہے، اب چونکہ یہ سارا ہی علاقہ جس میں کوہ طور واقع ہے اور جو اب مصر کے قبضہ میں ہے، صحرائے سینا کے نام سے مشہور و معروف ہے۔<ref>تفسیر مدنی کبیر مولانا اسحاق مدنی ،سورۃ التین</ref>