"مسجد اقصٰی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
درستی
سطر 13:
[[قرآن مجید]] کی سورہ الاسراء میں اللہ تعالٰی نے اس مسجد کا ذکر ان الفاظ میں کیا ہے:
 
{{اقتباس|پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کورات ہی رات میں [[مسجد حرام]] سے مسجد اقصی لے گئی جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے اس لئےلیے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائيں یقینا اللہ تعالٰی ہی خوب سننے والا اوردیکھنے والا ہے <small>(سورہ الاسراء آیت نمبر 1)</small>}}
 
احادیث کے مطابق دنیا میں صرف تین مسجدوں کی جانب سفر کرنا باعث برکت ہے جن میں [[مسجد حرام]]، مسجد اقصٰی اور [[مسجد نبوی]] شامل ہیں۔