"حیدرآباد، دکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:آندھرا پردیش کے شہر
درستی
سطر 73:
== تاریخ ==
== ابتداءی تاریخ ==
ریاستِ حیدرآباد دکن جس کا جغرافیائی نقشہ ہر دور میں بدلتا رہا 17ستمبر، 1948ء تک جب [[ہندوستانی]] فوجوں نے نظام کی حکومت کا خاتمہ کیا اس وقت تک بھی ایک عظیم رقبہ پر پھیلا ہوا 86 ہزار مربع میل پر پھیلا ہوا [[انگلستان]] اور [[اسکاٹ لینڈ]] کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ تھا۔ 1923 ءمیں [[خلافت عثمانیہ]] کے خاتمہ کے بعد اگرچیکہ اسلامی مملکتیں جو باقی تھیں [[سعودی عرب]]، [[افغانستان]] و [[ایران]] وغیرہ پر مشتمل تھیں لیکن خوشحالی و شان و شوکت کے لحاظ سے [[ریاست حیدرآباد]] کو جو بین الاقومی مقام تھا اس کا ذکر آج بھی [[انگریز]] مصنفین کی تصانیف میں موجود ہے۔ [[لارڈ ماؤنٹ بیٹن]] نے اپنی سوانح حیات میں تذکرہ کیا ہے کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد جب [[انگلستان]] معاشی طور پر دیوالیہ ہو چکا تھا ایسے وقت میں نواب [[میر عثمان علی خان]] کے گراں قدر عطیات نے بڑی حد تک سہارا دیا۔ [[مکہ معظمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] کے پانی اور بجلی کے خرچ بھی ریاستِ حیدرآباد نے اپنے ذمے لے رکھے تھے اور اس عظیم مقصد کے لیے " مدینہ بلڈنگ " کے نام سے شان دار عمارتیں جو آج بھی باقی ہیں مکہ اور مدینہ کے لیے وقف تھیں جن کے کرائے مکہ اور مدینہ کو بھیجے جاتے تھے اس کے علاوہ حاجیوں کو رہنے کے لئےرباطلیےرباط کے نام سے نظام نے مکہ اور مدینہ میں حرمین سے قریب عمارتیں بنوادی تھیں۔
ریاستِ حیدرآباد جس کی تاریخ 13ویں صدی کے آخر میں علأ الدین خلجی کی آمد سے شروع ہو کر بہمنی' شاہی اور آصفجاہی دور تک بیسویں صدی کے نصف تک پھیلی ہوئی ہے۔ موجودہ حیدرآباد تقریباً دو ہزار مربع میل پر مشتمل ایک شہر ہے جس کے باقی حصے ریاستِ[[آندھرا پردیش]]، [[کرناٹک]] اور [[مہا راشٹرا]] میں تقسیم ہو چکے ہیں۔ریاست حیدرآباد کی خصوصیت تھی کہ یہ ہمیشہ امن و آشتی کا علمبردار ، ہندو مسلم یکجہتی کی مثال اور علم و ادب نوازی کی ایک ایسی مثال تھا جس کو دنیا تمام کے علمأ و دانشور ،مفکرین و مورخین نے آکر اپنی خدمات سے مزید چار چاند لگائے۔<ref>http://www.taemeernews.com/2013/01/fall-of-hyderabad-aleem-khan-falaki.html</ref>
 
سطر 147:
{{موضوعات حیدرآباد}}
{{دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہری علاقہ جات}}
 
 
[[زمرہ:تلنگانہ کے شہر]]
سطر 154 ⟵ 153:
[[زمرہ:بھارت کے میٹروپولیٹن شہر]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے دار الحکومت]]
[[زمرہ:سابقہ قومی دار الحکومت]]
[[زمرہ:سابقہ قومی دار الحکومت]]
[[زمرہ:حیدر آباد، دکن]]
سطر 161 ⟵ 159:
[[زمرہ:بھارت کے شہر]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش]]
 
[[زمرہ:تاریخی اضلاع]]