"میر علی تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ میرعلی تبریزی کو میر علی تبریزی کی جانب منتقل کیا: فاصلہ
درستی
سطر 2:
[[ملف:Persian calligraphy - Mir Ali Tabrizi.jpg|تصغیر|میرعلی تبریزی کی خطاطی کا نمونہ]]
 
'''میرعلی تبریزی''' ( وفات: [[856ھ]]/ [[1452ء]]) خط [[نستعلیق]] کے بانی ہیں جو [[فارسی]]، [[پشتو]]، [[کھوار]] اور [[اردو]] لکھنے کے لئےلیے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ میر علی تبریزی نے دو رسمہائے خط [[نسخ]] اور [[تعلیق]] کی خصوصیات کو ملا کر ایک نیا خط بنایا جسے '''[[نستعلیق]]''' کہا جاتا ہے۔ <ref>S. Brent Plate, "Religion, art, and visual culture: a cross-cultural reader",Palgrave Macmillan, 2002. pg 93:"precision of tradition still allows for creativity, and there is a telling story of a famous Persian calligrapher, Mir Ali Tabrizi (died c. 1420 CE),"</ref>
ان کی زندگی کا زیادہ عرصہ [[تبریز]] میں گزرا وہ ماہر خطاط ہونے کے علاوہ ایک شاعر بھی تھے۔