"حنہ (مریم کی ماں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏بیرونی روابط: صفائی بذریعہ خوب
درستی
سطر 23:
 
== اسلام میں ==
حنہ ({{lang-ar|حنة}}) اسلام میں بھی قابل احترام ہیں۔ اسلام میں ان کو روحانی خاتون اور [[مریم]] کی والدہ کہا جاتا ہے۔ قرآن میں ان کا ذکر فاقوز کی بیٹی کے نام سے آیا ہے۔ ایک دن حنہ درخت کے نیچے بیٹھی ہوئی تھی اس نے درخت پر ایک چڑیا دیکھی جو اپنے بچے کو کھانا کِھلا رہی تھی۔ اسے دیکھ کر حنہ کی بھی ماں بننے کی حواہش جاگی۔ اس نے اولاد کے لیے دعا کی اور وہ بالآخر حاملہ ہوگئی؛ ان کے شوہر [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] کا انتقال بچہ کی پیدائش سے پہلے ہی ہوگیاہو گیا تھا۔ حنا شوہر کی وفات کے بعد بیٹے کی توقع کررہی تھیں۔ وہ [[ہیکل دوم]] میں دعا کرنے گئی اور عزم کیا کے اسے پیدائش کے بعد اللہ کی خدمت میں وقف کرونگی۔<ref>"(وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے پروردگار جو (بچہ) میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نذر کرتی ہوں اسے دنیا کے کاموں سے آزاد رکھوں گی تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما تُو۔تُو سننے والا (اور) جاننے والا ہے ﴿35﴾" (قرآن 3:35)۔</ref>
لیکن بیٹے کے بجائے بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ جس کا نام حنہ نے [[مریم]] رکھا۔ اس کی پیدائش کے بعد حنا کو احساس ہوا کہ وہ تو بیٹے کی توقع کررہی تھی مگر اللہ تعالیٰ نے تحفہ میں بیٹی دی دے۔
سورۃ آل عمران آیت نمبر 36 کے مطابق:{{سخ}}