"فاصل کمیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ٹ}} بحرانی کمیئت {{ن}} (Critical mass) کسی {{ٹ}} [[انشقاقیہ]] {{ن}} (fissile) کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو ایک [[مرکزی زنجیری تعامل]] کو برقرار رکھنے کے لیۓ درکار ہوتی ہے۔ کسی بھی قابل لل[[انشقاق]] مادے کی بحرانی کیمت ، اسکی [[مرکزہ|مرکزی]] خصوصیات (مثلا؛ [[مرکزی انشقاق]] [[عرضی تراشہ]] وغیرہ) ، اسکی [[طبیعیات|طبیعی]] خصوصیات (مثلا؛ [[کثافت]]) اور اسکی [[شکل]] اور [[افزودگی]] (enrichment) پر منحصر ہوتی ہے۔ کسی انشقاقیہ (fissile) کو اگر ایک {{ٹ}} [[طرحبند مرکزی اسلحہ|تعدیلہ عاکس]] {{ن}} (neutron reflector) سے غلاف کردیا جاۓ تو اسکی درکار بحرانی کمیئت کو کم کیا جا سکتا ہے۔ {{اس}} موضوع پر مــزید تفصیل کے لیۓ اسکا صفحہ مخصوص ہے [[تعدیلہ تابکاری]] {{ن}} ۔