"ایمیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1:
'''ایمیٹر''' (Ammeter) ایک ﭘﯿﻤﺎئشی ﺁﻟﮧ ہے جو [[برقی دوران]] (Electrical circuits) میں [[برقی رو]] (Electric current) ماپنے کے لیے ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ کیا جاتا ﮨﮯ۔ اس کا نام کرنٹ کی معیاری [[اکائی]] [[ایمپیر]] (Ampere) سے لیا گیا ہے۔
یہ [[ادات]] (instrument) کرنٹ کی تھوڑی مقدار، یعنی [[ملی]] ایمپیر (milliampere) ﯾﺎ [[مائیکرو]] ایمپیر (microampere)تک، کی ﭘﯿﻤﺎﺋﺶ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ کیا جاتا ہے۔
== سرکٹ میں استعمال ==