"محاصرہ قسطنطنیہ 674ء تا 678ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
درستی
سطر 34:
 
== محاصرہ ==
جب حملوں کا سلسلہ جاری ہوا تو مسلمان زیادہ آگے نہ بڑھے۔ جب ستمبر تک بھی معاملات نتائج خیز نہ رہے اور سردیاں بھی قریب تھیں تو حضرت [[عبدالرحمان ابن ابی بکر]] (رضی اللہ عنہ) نے وہاں سے کوچ کیا اور [[سائیزیکس]] کو اپنا سردیوں کا قیام مرکز بنایا۔دریں اثنا، عرب افواج کو موسم سرما میں بھوک کا بھی شدید مسلہ تھا۔ اور اگلے پانچ سال ہر موسم بہار میں قسطنطنیہ پر حملے کئے اور قسطنطنیہ کے محاصرے کو جاری رکھا۔ مگر قلع کی دیواریں بہت اونچی اور مضبوط تھیں اور ہر سال بازنطینی بحری بیڑے [[یونانی آگ]] کے ذریعے مسلمانوں کو نقصان پہنچاتے جس کی وجہ سے وہ پھر بغیر حتمی نتیجے کے لوٹ جاتے۔ بالآخر 678ء میں، عربوں کو محاصرے کو ختم کرنے کے لئےلیے مجبور کر دیا گیا اور وہ واپس چلے گئے۔ راستے میں بازنطینی رومیوں نے پھر [[لیکیہ]] میں عربوں کو شکست دی۔ اس طرح [[قسطنطنیہ]] بچ گیا۔
 
== عواقب و نتائج ==