"بے آہنگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 15:
'''بے آہنگی''' (arrhythmia) اصل میں [[طب]] و [[قلبیات|قلبیات (cardiology)]] میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے جو [[قلب]] کی ایک ایسی کیفیت{{زیر}} نامعمولی کے ليے اختیار کی جاتی ہے کہ جس میں اس (دل) کا [[قلبی برقی ایصالی نظام|برقی نظام (electrical system)]] اپنی معمول کی فطری کیفیت سے ہٹ کر غیرمعمولی یا شاذ (abnormal) ہو جاتا ہے۔ آسان الفاظ میں اگر کہا جائے تو یوں کہہ سکتے ہیں کہ دل کی [[نبص|دھڑکن]] کا بے نظم یا بیترتیب ہوجانا ہی بے آہنگی کہلاتا ہے۔ بعض اوقات کتب میں اسے اضطراب{{زیر}} نظم اور یا فقدان{{زیر}} آہنگی ، اور یا قلبی بے آہنگی (cardiac arrhythmia) بھی لکھا جاتا ہے۔ اس اسم{{زیر}} [[مرض]] کی صفت کو انگریزی میں arrhythmic اور اردو میں بے آہنگیہ کہتے ہیں۔
 
[[زمرہ:امراض قلب]]
[[زمرہ:برقی فعلیات]]
[[زمرہ:طبی عاجلات]]
[[زمرہ:امراض قلب]]