"تاج سعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 23:
| subject =
| movement =
| notableworks =کرشن نگر
خوشحال شناسی
سوچ سمندر
شہر ہفت رنگ
پشتو ادب کی مختصر تاریخ
احمد فراز: فن اور شخصیت
| influences =
| influenced =
سطر 35:

== حالات زندگی ==
تاج سعید [[16 ستمبر]]، [[1933ء]] کو [[پشاور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5455 تاج سعید، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 893، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کا اصل نام تاج محمد تھا تھا۔ ان کے شعری مجموعوں میں ''سوچ سمندر''، ''رتوں کی صلیب''، ''لیکھ'' اور ''شہر ہفت رنگ'' اور نثری کتابوں میں ''کرشن نگر''، ''جہان فراق''، ''پشتو ادب کی مختصر تاریخ''، ''بنجارے کے خواب''، ''احمد فراز: فن اور شخصیت''، ''خوشحال شناسی''، ''شکیل بدایونی: فن و شخصیت'' اور ''پشتو کے اردو تراجم'' شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>

تاج سعید اردو کے کئی اہم جریدوں کے مدیراعلیٰ رہے جن میں ''قند'' مردان، ''ارژنگ'' پشاور اور ''جریدہ'' پشاور کے نام شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
سطر 42:

== تصانیف ==
* کرشن نگر
* خوشحال شناسی (ترتیب بہ اشتراک زیتون بانو)
* اُردو کے پریم گیت
سطر 50:
* مرے خدا مرے دل(مجید امجد کی شعری تخلیقات کا انتخاب)
* منتخب تحریریں (ترتیب بہ اشتراک جوہر میر)
* سوچ سمندر (شاعری)، (33 نظمیں،29 غزلیں،14 دوھے، 21 گیت)
* شہر ہفت رنگ (شاعری)
* رتوں کی صلیب (شاعری)
* جہان فراق
سطر 61:

== وفات ==
تاج سعید [[23 اپریل]]، [[2002ء]] کو [[پشاور]]، [[پاکستان]] میں وفات پا گئے۔وہ [[پشاور]] میں قبرستان نزد لوتھیہ میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:2002ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1933ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پاکستانی2002ء مسلمکی شخصیاتوفیات]]
[[زمرہ:پشاور کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی مترجمین]]
[[زمرہ:پاکستانی جریدہ مدیران]]
[[زمرہ:اردو ادبی ناقد]]
[[زمرہ:اردو تنقید نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی جریدہ مدیران]]
[[زمرہ:پاکستانی مترجمین]]
[[زمرہ:پشاورپاکستانی کیمسلم شخصیات]]
[[زمرہ:2002ءپشاور کی وفیاتشخصیات]]