"تاجک لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ایشیاء کے نسلی گروہات بجانب زمرہ:ایشیا کے نسلی گروہات |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
'''تاجک''' {{دیگر نام | فارسی = تاجیک}} ایرانی النسل اور [[فارسی زبان|فارسی]] بولنے والے لوگ ہیں جن کا تاریخی وطن [[تاجکستان]]، شمالی [[افغانستان]] اور جنوبی [[ازبکستان]] ہے۔ [[تاجکستان]] میں تو آبادی کی اکثریت تاجکوں پر ہی مشتمل ہے لیکن [[ازبکستان]] اور [[افغانستان]] میں بھی تاجک بڑی اقلیتوں میں شمار ہوتے ہیں۔ کچھ اندازوں کے مطابق [[افغانستان]] میں تاجکوں کی تعداد تاجکستان سے زیادہ ہے۔ [[افغانستان]] کا زیادہ تر شمالی اور مغربی علاقہ ان کا تاریخی وطن ہے۔ [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کے [[افغانستان]] پر حملے کے بعد پختونوں کے علاوہ تاجکوں نے بھی بڑی تعداد میں ہجرت کی اور اب ان کی اچھی خاصی تعداد [[پاکستان]] اور [[ایران]] میں افغان مہاجرین کی شکل میں بھی موجود ہے۔
مشہور تاجک شخصیات میں [[امام ابو حنیفہ]]، [[امام بخاری]]، [[ابن سینا|بو علی سینا]]، [[ابو ریحان البیرونی]]، [[مولانا جلال
{{
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{افغانستان کے نسلی گروہ|}}
[[زمرہ:
[[زمرہ:افغانستان کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:ایرانی اقوام]]
[[زمرہ:ایشیا کے نسلی گروہات]]
[[زمرہ:پاکستان کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:مسلم اسماج]]
|