"تاریخ معصومی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5:
تاریخ معصومی چار حصوں پر مشتمل ہے.
 
پہلے حصہ کا عنوان ہے «در ذکر فتح سند و تعیین نمودن عسکر فیروزی اثر اسلام از دارالسلام بغداد در زمان خلافت ولید بن عبدالملک، وقایع محاربات ایشان با لشکر کفار حق ناشناس، و مدت حکومت گماشتگان خلفائ بنی امیه و بنی عباس.»<br />
یعنی: فتح سندھ، [[ولید بن عبد الملک]] کے زمانہ خلافت میں دار السلام [[بغداد]] سے فیروزمند لشکر اسلام کی تعیناتی، کفار سے ہونے والے معرکوں اور اموی و عباسی خلفاء کی جانب سے متعین حکام کے دور حکومت کے بیان میں.
 
دوسرے حصہ کا عنوان ہے: «در ذکر سلاطین که بعد از حکومت گماشتگان خلفای عباسیه لوای حکومت در دیار سند برافراشته اند.»<br />
یعنی خلفاء بنو عباس کے امراء کے بعد سندھ کی مسند سلطنت پر متمکن ہونے والے سلاطین کے بیان میں.
 
تیسرے حصہ کا عنوان ہے: «در ذکر ایالت حکام ارغونیه و مدت حکومت و وقایع محاربات ایشان.»<br />
یعنی صوبہ ارغوانیہ کے حکام، دور حکومت اور ان کی جنگوں کے واقعات کے بیان میں.
 
سطر 17:
 
[[زمرہ:سلطنت مغلیہ سے متعلق کتب]]
[[زمرہ:فارسی کتب]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کی کتابیں]]
[[زمرہ:فارسی کتب]]