"تحول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''تحول''' <small>(metabolism)</small> سے مراد تمام [[حیات|جانداروں]] کے جسم میں ہونے والے مختلف [[کیمیاء|کیمیائی]] تعملات کی ہوتی ہے کہ جو مجموعی طور پر [[حیات]] کو ممکن بناتے ہیں۔ کیمیائی تعملات یا عوامل کے اس مجموعے میں وہ عوامل بھی شامل ہیں کہ جو جسم میں تعمیری کیمیائی تعملات کے دوران واقع ہوتے ہیں اور وہ عوامل بھی شامل ہیں کہ جو متعدد کیمیائی [[کیمیائی مرکب|مرکبات]] کی توڑ پھوڑ کے ذریعہ [[توانائی]] پیدا کرنے کے دوران واقع ہوتے ہوں۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Metabolism}}
 
[[زمرہ:حیاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:استقلاب]]
[[زمرہ:حیاتی کیمیاء]]