"تراویح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[رمضان]] کے مہینے میں [[عشاء]] کی [[نماز]] کے بعد اور [[وتر|وتروں
== تراویح کے معنی ==
بخاری شریف کی مشہور ومعروف شرح لکھنے والے حافظ [[ابن حجر عسقلانی]]
== اکابرین امت کے اقوال ==
=== امام ابو حنیفہ ===
امام فخر الدین قاضی خان
علامہ علاء الدین کاسانی حنفی لکھتے ہیں کہ جمہور علماء کا صحیح قول یہ ہے کہ عمر فاروق نے حضرت ابی بن کعب کی امامت میں صحابہٴ کرام کو تراویح پڑھانے پر جمع فرمایا تو انہوں نے بیس رکعت تراویح پڑھائی اور صحابہ کی طرف سے اجماع تھا۔ <ref>بدائع الصنائع</ref>
=== امام مالک ===
امام مالک
مسجد حرام میں تراویح کی ہر چار رکعت کے بعد ترویحہ کے طور پر مکہ کے لوگ ایک طواف کر لیا کرتے تھے، جس پر مدینہ منورہ والوں نے ہر ترویحہ پر چار چار رکعت نفل پڑھنی شروع کردیں تو اس طرح امام مالک کی ایک رائے میں 36رکعت (20 رکعت تراویح اور 16 رکعت نفل) ہوگئیں۔
=== امام شافعی ===
امام شافعی فرماتے ہیں کہ مجھے بیس رکعت تراویح پسند ہیں، مکہ مکرمہ میں بیس رکعت ہی پڑھتے ہیں۔ <ref>قیام اللیل ص 159</ref> ایک دوسرے مقام پر امام شافعی فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے شہر مکہ مکرمہ میں لوگوں کو بیس رکعت نماز تراویح پڑھتے پایا ہے۔ <ref>ترمذی ج 1 ص 166</ref>علامہ نووی شافعی لکھتے ہیں کہ تراویح کی رکعت کے متعلق ہمارا (شوافع) مسلک وتر کے علاوہ دس سلاموں کے ساتھ بیس رکعت کا ہے، اور بیس رکعت پانچ ترویحہ ہیں اور ایک ترویحہ چار رکعت کا دوسلاموں کے ساتھ، یہی امام ابوحنیفہ اور ان کے اصحاب اور امام احمد بن حنبل اور امام داوٴد ظاہری کا مسلک ہے اور قاضی عیاض نے بیس رکعت تراویح کو جمہور علماء سے نقل کیا ہے۔ <ref>المجموع</ref>
=== امام احمد بن حنبل ===
فقہ حنبلی کے ممتاز ترجمان علامہ ابن قدامہ لکھتے ہیں : امام ابو عبد اللہ (احمد بن حنبل) کا پسندیدہ قول بیس رکعت کا ہے اور سفیان ثوری بھی یہی کہتے ہیں اور ان کی دلیل یہ ہے کہ جب عمر فاروق نے صحابہٴ کرام کو ابی بن کعب کی اقتداء میں جمع کیا تو وہ بیس رکعت پڑھتے تھے، نیز امام احمد ابن حنبل کا استدلال یزید وعلی کی روایات سے ہے۔ ابن قدامہ کہتے ہیں کہ یہ بمنزلہ اجماع کے ہے۔ نیز فرماتے ہیں کہ جس چیز پر حضورِ اکرم
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
== مزید
* [[رمضان]]
* [[روزہ]]
سطر 27:
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]]
[[زمرہ:نماز]]▼
[[زمرہ:روزہ]]▼
[[زمرہ:رمضان]]
▲[[زمرہ:روزہ]]
▲[[زمرہ:نماز]]
|