"ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
[[ملففائل:Ataturk-September_20,_1928.jpg|thumbتصغیر|[[مصطفٰی کمال اتاترک]] نئے لاطینی رسم الخط پیش کر رہے ہیں]]
[[ملففائل:OldTurkish.jpg|thumbتصغیر|200px|قدیم ترکی زبان کا نمونہ جو عربی رسم الخط میں لکھی جاتی تھی۔]]
دنیا بھر کے 65 سے 73 ملین افراد کی زبان جن کی اکثریت [[ترکی]] میں رہتی ہے تاہم [[قبرص]]، [[یونان]] اور [[وسطی یورپ]] کے علاوہ [[مغربی یورپ]] خصوصاً [[جرمنی]] میں رہائش پزیر تارکین وطن کی بڑی تعداد بھی ترک زبان بولتی ہے۔
 
اس زبان کی جڑیں [[وسط ایشیا]] سے جا ملتی ہیں اور پہلا تحریری ثبوت 1200 سال قدیم ہے۔ مغرب میں [[عثمانی ترک زبان]] کے اثرات [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کے پھیلاؤ کے ساتھ بڑھتے رہے۔ اس دور میں ترکی زبان کو عربی رسم الخط میں لکھا جاتا تھا۔ اسے عثمانی ترکی زبان بھی کہا جاتا ہے۔ سینکڑوں سال تک کا ادبی، ثقافتی اور تاریخی مواد اسی رسم الخط میں ترکی اور کچھ دیگر ممالک کے عجائب گھروں میں موجود ہے۔ [[1928ء]] میں اتاترک کی اصلاحات کے نتیجے میں عربی رسم الخط کا خاتمہ کر کے نئے لاطینی رسم الخط کو رائج کیا گیا۔
 
اصلاحات کے نتیجے میں عربی اور فارسی کے الفاظ کو بڑی تعداد میں ترک زبان سے نکالا گیا اور ان کی جگہ ترک زبان کے مقامی لہجوں اور قدیم الفاظ رائج کیے گئے۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Turkish language}}
 
[[زمرہ:آذربائیجان کی زبانیں]]
[[زمرہ:امتزاجی زبانیں]]
[[زمرہ:آذربائیجان کی زبانیں]]
[[زمرہ:بلغاریہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:قبرصترک کی زبانیںزبان]]
[[زمرہ:ترکی کیترک زبانیں]]
[[زمرہ:ترکی]]
[[زمرہ:جمہوریہ مقدونیہترکی کی زبانیں]]
[[زمرہ:جرمنی کی زبانیں]]
[[زمرہ:کوسووہجمہوریہ مقدونیہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:روس کی زبانیں]]
[[زمرہ:ترکی کی زبانیں]]
[[زمرہ:جمہوریہ مقدونیہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلی مفعولی فعلی زبانیں]]
[[زمرہ:ترکقبرص کی زبانیں]]
[[زمرہ:ترککوسووہ زبانکی زبانیں]]
[[زمرہ:ترکی]]