"رنگ اندھا پن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: uk:Дальтонізм
م روبالہ ترمیم: ko:색각 이상; cosmetic changes
سطر 3:
رنگوں میں تمیز نہ کرسکنا۔ بالخصوص سبز اور سرخ میں۔ کچھ لوگوں کو رنگ کی مطلق تمیز نہیں ہوتی انھیں ہر چیز سیاہی مائل سفید نظرآتی ہے ۔ یہ مرض اکثر اوقات ورثے میں ملتا ہے اور عورتوں کی نسب مردوں میں زیادہ عام ہوتا ہے ۔ یہ مرض آنکھ کے اندرونی پردے میں ہوتا ہے جس کو پردۂ شبکیہ یعنی ریٹنا کہتے ہیں۔ اس پردے میں بہت ننھے ننھے خورد بینی خلیے ہوتے ہیں۔ ان خلیوں کی کمی اس مرض کا باعث ہوتی ہے۔ چونکہ یہ مرض پیدائشی اور موروثی ہے اس لیے اس کا علاج بہت مشکل ہے۔ عموماً ایسی حالت میں حیاتین الف کا استعمال کرایا جاتا ہے۔
 
[[Categoryزمرہ:امراض]]
[[Categoryزمرہ:طبی اصطلاحات]]
 
[[Category:طبی اصطلاحات]]
 
[[ar:عمى الألوان]]
سطر 20 ⟵ 19:
[[fr:Daltonisme]]
[[gl:Daltonismo]]
[[ko:색맹색각 이상]]
[[hi:वर्णांधता]]
[[hr:Daltonizam]]