"تفسیر ابن کثیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:ابن كثير.png|تصغیر|[[ابن کثیر]]]]
حافظ عماد الدین [[ابن کثیر]] شافعی دمشقیؒ متوفی [[774ھ]] جو علامہ [[ابن تیمیہ]] کے اجل تلامذہ میں سے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر [[تفسیر بالماثور]] پر مشتمل ہے۔ اس میں مؤلف نے مفسرین کے تفسیری اقوال کو یکجا کر دیا ہے۔ آیات کی تفسیر، احادیث مرفوعہ اور اقوال و آثار کے حوالہ سے کی ہے۔ حسب ضرورت جرح و تعدیل سے بھی کام لیا ہے۔ تفسیر کے شروع میں ایک مقدمہ ہے جس میں قرآن مجید سے متعلق علمی مباحث تحریر کیے گئے ہیں۔ مقدمہ میں پیش کردہ خیالات انہوں نے اپنے استاد [[ابن تیمیہ]] کے رسالہ [[اصول تفسیر]] سے اخذ کیے ہیں۔ ابن کثیر نے آیات کی تفسیر کرتے ہوئے ''تفسیر القرآن بالقرآن'' کے انداز کوبھی سامنے رکھا ہے۔ وہ قرآنی آیات کی تشریح میں دوسری آیات سے بھی استدال کرتے ہیں۔
،یہ ’’تفسیر ابن جریر‘‘ سے مستفاد اور گویا اس کا مصفی ایڈیشن ہے، محدثین کی تفاسیر میں روایت و درایت کے اعتبار سے کوئی اس تفسیر کے مقابل نہیں ، ہمارے حضرت شیخ امام العصر مولانا انور شاہ کشمیرینے فرمایا: اگر کوئی کتاب کسی دوسری کتاب سے مستغنی کرنے والی ہے تو وہ تفسیر ابن کثیر ہے جو تفسیر ابن جریر سے مستغنی کرنے والی ہے۔<ref>گراں قدر مفید تفاسیر، سید محمد یوسف بنوری</ref>
سطر 5:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سنی تفاسیر]]
[[زمرہ:1301ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1373ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اثری شخصیات]]
[[زمرہ:سنی تفاسیر]]
[[زمرہ:عربی تفاسیر قرآن]]
[[زمرہ:علماء حدیث]]
[[زمرہ:مسلم مؤرخین]]
[[زمرہ:علمائے اہلسنت]]
[[زمرہ:عربیمسلم تفاسیر قرآنمؤرخین]]