"تلوک چند محروم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
'''تلوک چند محروم''' [[اردو]] کے عظیم [[شاعر]] تھے ۔ محروم ان کا تخلص تھا۔ وہ [[1885ء]] میں [[تحصیل عیسیٰ خیل]]، ضلع [[میانوالی]] کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔
 
== تعلیم اور ملازمت ==
محروم نے بعد [[بی اے]] تک روایتی تعلیم حاصل کی اور ایس اے وی فاصلاتی طور پر کامیاب کیا تھا۔ [[1908ء]] میں مشن ہائی اسکول، [[ڈیرہ اسماعیل خان]] میں وہ انگلش ٹیچر کے طور پر تقرر ہوئے تھے۔ [[1933ء]] میں کنٹونمنٹ بورڈ مڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے تھے۔
 
== مطبوعہ کلام ==
زمانہ طالب علمی میں محروم کی نظمیں [[پنجاب]] کے اخبارات اور رسائل میں شائع ہونی شروع ہوگئیں۔ [[1929ء]] میں ان کا مجموعہ کلام’گنج معانی‘ کے نام سے میسرزعطر چند کپور نے [[لاہور]] سے شائع کیا۔ ان کے دوسرے شعری مجموعے کا نام "شعلہ نوا" ہے ۔
 
== تقسیم ہند ==
[[تقسیم ہند]] کے بعد [[دہلی]] چلے گئے اور یہیں [[6 فروری]] [[1966ء]] کو ان کا انتقال ہوا تھا۔ <ref>https://rekhta.org/poets/tilok-chand-mahroom/profile?lang=Ur</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ضلع میانوالی کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی شعرا]]
[[زمرہ:ہندو شعراء]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:1887ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1966ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:ضلع میانوالی کی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندو شعراء]]