"تلگت پلاسر سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{دیگر استعمال|تلگت پلاسر}}
[[تصویرفائل:Tilglath pileser iii.jpg|تصغیر|تلگت پلاسر سوم]]
'''تلگت پلاسر سوم''' {{دیگر نام|عبرانی=תגלת-פלאסר השלישי}} شاہ اسور (745–727 ق م) اسے دوم سلاطین باب 15، آیت 19 میں پُول (فول) کہا گیا ہے۔ اِس بادشاہ نے اپنی سرحد کے بابلی کلدیوں کو فتح کر کے اپنے ماتحت کر لیا تھا۔ شاہ [[مناحیم]] نے اُسے ہزار قنطار چاندی پیش کی تاکہ وہ اُس کی مدد کر کے اُسے سلطنت دے۔<ref>2 سلاطین باب 15، آیت 19</ref> 734 ق م میں اُس نے غزہ فتح کر کے فلستیوں سے چھین لیا۔ [[مملکت یہودہ|یہوداہ]] کے شاہ [[آخز]] نے (733 ق م) تلگت پلاسر سے شاہِ ارام اور شاہ اسرائیل کے خلاف مدد مانگی۔<ref>2 سلاطین باب 16، آیت 7 تا 8</ref> تگلت پلاسر نے [[بنی اسرائیل]] کے کئی شہروں پر قبضہ کر لیا۔ اور اسرائیل کا شاہ [[فقح]] (Pekah) اُسے تاوان دینے کو تیار ہُوا۔ لیکن دمشق کے شاہ [[رضین]] (Rezin) نے مقابلہ کرنے کی ٹھانی اور قتل کیا گیا۔<ref>2 سلاطین باب 16، آیت 9</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Tiglath-Pileser III}}
 
[[زمرہ:بادشاہان اسور]]
[[زمرہ:727 ق م کی وفیات]]
[[زمرہ:شاہان بابل]]
[[زمرہ:بادشاہان عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی ق م کے حکمران]]
[[زمرہ:بادشاہان اسور]]
[[زمرہ:بادشاہان عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:شاہان بابل]]