"تماش کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:صناعات بجانب زمرہ:صنعتیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''تماش کاری''' (show business / show biz) یا '''تفریح کاری''' سے [[تفریح]] کی تمام پہلو مُراد ہیں۔ یہ اِصطلاح، [[تفریح|تفریحیات]] کے کاروباری طرف یعنی مدیران (managers)، وکلاء (agents)، پیداکاران (producers) اور توزیع کاران (distributors) وغیرہ سے لے کر تخلیقی عنصر (بشمول [[فنکار|فنکاران]]، [[اداکار|اداکاران]]، [[مصنف|مصنفین]]، [[موسیقار|موسیقاران]] اور طرازگران (technicians)) تک کے تمام پہلؤوں کا اِحاطہ کرتی ہے۔ [[ایوان عکس|سنیما]]، [[بعید نُما]]، [[مشعہ|ریڈیو]]، [[جلوہ گاہ]] اور [[موسیقی]] سب اِس کے دائرہ میں آتے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
.
{{Commonscatزمرہ کومنز|Performing artists}}
 
 
[[زمرہ:اداکاری فنون]]
[[زمرہ:صنعتیں]]
[[زمرہ:اداکاری فنون]]