"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
درستی املا
(درستی املا)
م (درستی املا)
فونٹ کا موجودہ تصور [[شمارِندہ|شمارندی]] [[سائنس|علم]] میں فونٹس کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیے نۓ سانچے یا [[قلوب]] تیار کیے، اسے [[مائلہ]] شکل میں بھی ظاہر کرسکتا ہے اور اسکی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورتحال کے دوران چونکہ نۓ قلوب کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی نویسے کا انداز تبدیل ہو سکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] کے انداز کہا جاتا ہے نا کہ کوئی الگ فونٹ۔
==ممیزات نویسہ==
کسی فونٹ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں ، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|ممیزات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک فونٹ میں موجود ہونا تصور کیے جاتے ہیں، بطور خاص اس وقت کہ جب وہ فونٹ ، [[شمارندیات|علم شمارندہکمپیوٹر]] سے متعلق ہو، اور آج کر زیادہ تر فونٹس [[شمارندی تخطیط]] سے ہی متعلق ہوا کرتے ہیں۔
* فونٹ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حرف|حروف]] و [[ترسیمہ|ترسیمات]] رکھتا ہو۔
* کمپیوٹر پر فونٹ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نۓ قلوب (blocks) تیار کیے بغیر مختلف نظر آسکتا ہے۔
103,670

ترامیم