"قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (2)
م درستی املا
سطر 7:
قانون چونکہ مکمل معاشرے پر لاگو کیا جاتا ہے اس لیے یہ اس معاشرے میں بسنے والے ہر ہر فرد کی زندگی پر اثرانداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[قانون عہد|قانون عہد (contract law)]] ، جو ہر خریدی جانے والی چیز کی نظمیت کرتا ہے خواہ وہ ایک [[بعید نُما|بعید نما]] ہو یا ایک [[مالیاتی ادات|مالیاتی پرزے (financial instrument)]] سے متعلق کسی [[ماخوذہ بازار|ماخوذہ بازار (derivatives market)]] سے خریدا گیا کوئی [[مبادلیہ|مبادلیہ (swaption)]] ہو۔
 
اسی طرح [[قانون جائداد|قانون جائداد (property law)]] ، جو [[غیرمنقولہ جائداد|غیرمنقولہ جائداد (real property)]] جیسے [[گھر]] ، [[عمارت]] اور [[جائیدادجائداد|املاک (estate)]] وغیرہ کو خریدنے ، بیچنے اور کرایے پر دینے سے متعلق لوازمات اور فرائض کا تعین کرتا ہے۔
 
[[زمرہ:نیکی]]