"تجرباتی سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 1:
مصنع مشترکہ (shareware) سے مراد ، [[ویکیپیڈیا حقوق ِنسخہ|حقوق نسخہ (copyright)]] کے حامل ایسے [[مصنعسافٹ لطیفویئر|مصنعات لطیف (softwares)]] کی ہوتی ہے کہ جس کی بلا معاوضہ تقسیم کاری تو کی جاتی ہے لیکن ایسا (عموما{{دوزبر}}) تجرباتی اور [[آزمائش|آزمائشی (trial)]] بنیادوں پر کیا جاتا ہے اور یا پھر انکا مقصد کاروباری لحاظ سے صارف کو راغب کرنے کے لیے یہ موقع فراھم کرنا ہو سکتا ہے کہ وہ مکمل فعال سوفٹویئر خریدنے سے قبل چاہے تو مصنع مشترکہ کی مدد سے اس کی آزمائش کر سکتا ہے۔ عام طور پر ایسے مصنعات لطیف اپنی فعالیت ، دستیابی اور یا پھر استعمال میں سہولت کی مکمل خدمات رکھنے کے بجاۓ مذکورہ بالا خصوصیات میں کسی نا کسی حد تک محدودیت کا شکار ہوتے ہیں یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان میں کسی حد اپنی مکمل فعالیت سے محرومی اور [[طراز (ضدابہام)|طرازی]] [[قیود]] (technical restrictions) پائی جاتی ہیں۔ مصنع مشترکہ کی اصطلاح ، مشترکہ اور [[مصنع (ضد ابہام)|مصنع یعنی ware]] کے الفاظ کا مرکب ہے اور اسے سب سے پہلے [[Bob Wallace]] نے متعارف کرایا تھا۔
 
==اقسام==
سطر 7:
 
 
[[زمرہ:اجازہ مصنعسافٹ لطیفویئر]]
[[زمرہ:سافٹ ویئر]]