"مِحقِنَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xwpc (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م درستی املا |
||
سطر 1:
محقنہ کی اصطلاح [[طب]] و [[حکمت]] میں ایک ایسے [[طبی آلہ]] کے لیے اختیار کی جاتی ہے کہ جو [[حقنہ|حقنہ (injection)]] لگانے کی خاطر استعمال کی جاتا ہو۔ اس کو انگریزی میں syringe یا سرنج کہا جاتا ہے۔ اس [[طبی آلہ]] میں نلی نما [[اسطوانہ|اسطوانہ (cylinder)]] ہوتا ہے جس کے اندر ایک اور اسطوانہ ہوتا ہے اس طرح کہ اندر والا اسطوانہ باہر نلی نما اسطوانے کے اندر اور باہر حرکت کرسکتا ہے۔ اندر والا اسطوانہ اصل میں ایک [[فشارہ]] [[مضخت]] (piston pump) کے طور پر کام کرتا ہے اور اس کی اوپر والے اسطوانہ کے اندر غوطہ لگانے کی مماثلت سے ہی اس کو [[غواص (ضد ابہام)|غواص (plunger)]] بھی کہا جاتا ہے۔ جب یہ غواص باہر کی جانب کھینچا جاتا ہے تو اس کی وجہ سے محقنہ کے اندر ایک [[فضائے بسیط|خلا]] پیدا ہوجاتا ہے جو اگلے سرے پر موجود سوراخ میں لگی [[سوئی]] کی مدد سے [[مائع|
[[زمرہ:طبی سازوسامان]]
|