"کلوننگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
لفظ '''تنسیل''' یا cloning سے مراد بنیادی طور پر تو ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی بھی جاندار کی تولید یا باالفاظ دیگر [[نوپیداوار|نو پیداوار (reproduction)]] کرنے کے لیے [[غیرجنسی نوپیداوار|غیرجنسی (asexual)]] [[تولید]] کا سہارا لیا جاتا ہے۔ غیرجنسی تولید یا نوپیداوار ایسی تولید کو کہا جاتا ہے کہ جس میں [[جنسی نوپیداوار|جنسی نوپیداوار (sexual reproduction)]] کی مانند، دو والدین (یا نر اور مادہ) کے [[تولیدی خلیات]] کا ملاپ واقع نہیں ہوتا بلکہ والدین میں سے صرف کسی ایک (والد یا والدہ ، بصورت [[دوجنسی]] [[حیات|جاندار]]) کے خلیات (یا [[وراثی (ضدابہام)|وراثی]] مادے سے) نیا جاندار پیدا ہو جاتا ہے۔
 
* [[انسانی تنسیل]]
* [[حیوانی تنسیل]]
سطر 6 ⟵ 5:
* [[خلیاتی تنسیل]]
* [[سالماتی تنسیل]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Cloning}}
 
[[زمرہ:حیاتی طرزیات|حیاتی طرزیات (Biotechnology)]]
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:غیرجنسی تولید]]
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:مثل تولید]]
[[زمرہ:حیاتی طرزیات|حیاتی طرزیات (Biotechnology)]]