"نماز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا
سطر 102:
=== دین کا ستون ===
ہر عبادت کا ایک ستون اور پایہ ہوتا ہے جس پر پوری عمارت کا دارو مدار ہوتا ہے، اگر کبھی اس ستون پر کوئی آفت آجائے تو پوری عمارت زمیں بوس ہو جاتی ہے۔ اسی طرح سے نماز ایک دیندار انسان کے دین و عقائد کےلیے ایک ستون کے مانند ہے۔ [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] علیہ السلام تمام مسلمانوں اور مومنین کو وصیت کرتے ہوئے فرماتے ہیں :
{{اقتباس| {{ع}} اوصیکم بالصلوة ، و حفظھا فانھا خیر العمل و ھیہی عمود دینکم {{ڑ}} {{سطر}}'''ترجمہ:''' میں تم سب کو نماز کی اور اسکی پابندی کی وصیت کرتا ہوں اس لیے کہ نماز بہترین عمل اور تمہارے دین کا ستون ہے۔ }}
 
امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں :
سطر 178:
شیطان جو انسان کا دیرینہ دشمن ہے اور جس نے بنی آدم کو ہر ممکنہ راستہ سے بہکانے اور گمراہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے، مختلف راستوں، حیلوں اور بہانوں سے انسان کو صراط مستقیم سے منحرف کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اس کی تمام چالبازیوں پر پانی پھیر دیتی ہیں۔ انہیں میں سے ایک نماز ہے۔
رسول اکرم نے فرماتے ہیں :
{{اقتباس|{{ع}} لا یزال الشیطان یرعب من بنی آدم ما حافظ علی الصلوات الخمس فاذا ضیعھن تجرء علیہ و اوقعہ فی العظائم {{ڑ}} {{سطر}} '''ترجمہ:''' جب تک اولاد آدم نمازوں کو پابندی اور توجہ کے ساتھ انجام دیتی رہتی ہے اس وقت تک شیطان اس سے خوف زدہ رہتا ہے لیکن جیسے ان کو ترک کرتی ہے شیطان اس پر غالب ہو جاتا ہے اور اسکواس کو گناہوں کے گڑھے میں دھکیل دیتا ہے۔ }}
 
=== دافع بلاء ===