801,780
ترامیم
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
||
[[
[[علوم فطریہ]] میں توانائی (energy) کسی بھی جسم میں موجود اسکی [[کام]] کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں ، کسی [[قوت]] (مثلا؛ [[ثقل]] یا [[برقناطیسیت]] وغیرہ) کے تحت پیدا ہونے والا [[ہٹاؤ]] ہوتا ہے۔ فطرت میں قوتیں مختلف اشکال میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے توانائی اور پھر اسکے زیر اثر ہونے والے کام کی بھی کئی مختلف اشکال ہیں ؛ جیسے [[برق]]ی ، [[حرارت]]ی اور [[ثقل]]ی وغیرہ اقسام کی توانائی اور اسکے تحت ہونے والا کام۔ بنیادی طور پر تمام اقسام کی توانائی کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے 1- [[حرکی توانائی]] (kinetic energy) اور 2- [[جہدی توانائی|مخفی توانائی]] (potential energy)۔
{{فطرت کے عناصر}}
{{طرزیاتی حاشیہ}}
{{
[[زمرہ:قدرتی وسائل]]▼
[[زمرہ:تعارفی طبیعیات]]▼
[[زمرہ:توانائی]]
▲[[زمرہ:تعارفی طبیعیات]]
▲[[زمرہ:قدرتی وسائل]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
|