"محمد محفوظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: لانس نائیک محمد محفوظ شہید ضلع راولپنڈی کے ایک گاؤں پنڈ ملکاں (اب محفوظ آباد) میں 25 اکتوبر 1944 کو پیدا ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Mahfooz shaheed.jpg|thumb|Right|200px| لانس نائیک محمد محفوظ شہید]]


[[لانس نائیک]] '''محمد محفوظ''' [[شہید]] [[ضلع راولپنڈی]] کے ایک گاؤں پنڈ ملکاں (اب محفوظ آباد) میں [[25 اکتوبر]] [[1944]] کو پیدا ہوئے اور انہوں نے [[25 اکتوبر]] [[1962]] کو [[پاک فوج]] میں شمولیت اختیار کی۔
 
انہوں نے [[پاک بھارت]] جنگ حصہ اور بڑی [[شجاعت]] اور [[دلیری]] سے دشمن کا مقابلہ کیا۔ ان کی اسی [[بہادر|بہادری]] کے اعتراف میں [[پاک فوج]] نے انہیں اعلی ترین [[فوجی]] [[اعزاز]] [[نشان حیدر]] سے نوازا۔