"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
درستی املا
(درستی املا)
|religion =[[اسلام]]
}}
'''پرویز خٹک''' صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخواہپختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
==ابتدائی زندگی==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
 
{{پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلی}}
 
 
[[زمرہ:فضلا جامعہ پشاور]]
43,445

ترامیم