"فارس کی اسلامی فتح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 20:
 
== تاریخ ==
[[قادسیہ کی لڑائی|قادسیہ]] اور [[نہاوند کی لڑائی]] کے بعد عرب مسلمانوں نے [[ایران]] پر قبضہ کر لیا یوں [[خلیفہ دوم]] [[عمر فاروق]] کے دور میں ایران فتح ہوگیا۔ہو گیا۔ ایران میں [[ساسانی سلطنت]] بھی اپنے انجام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی [[زرتشتیت]] کا ایران سے خاتمہ ہوگیا۔ہو گیا۔
== پس منظر ==
ایران کی ساسانی سلطنت کئی دہائیوں سے اپنے دشمنوں کے ساتھ نبردآزما تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی افرادی قوت کھو دی تھی۔ سیاسی انحطاط وجہ سے سلطنت مزید کمزور ہوگئی۔ عرب مسلمانوں نے 633 میں [[بین النہرین]] پر خالد بن ولید کی سربراہی میں حملہ کیا۔ بین النہرین ساسانی سلطنت کا سیاسی اور ثقافتی گڑھ تھا۔ دوسرا مرتبہ سعد بن ابی وقاص کی سربراہی میں 636 میں کیا گیا جو قادسیہ کی لڑائی کے نام سے مشہور ہے۔<ref>https://books.google.com/books?id=WLY4GML3GBoC&pg=PA180</ref> اس کے ساتھ ہی ساسانی سلطنت کا مغربی ایران پہ قنضہ ختم ہوگیا۔ہو گیا۔ 642 میں خلیفہ دوم نے ساسانی سلطنت پر قبضے کا حکم دیا اور 651 تک عرب مسلمانوں نے اسے مکمل فتح کر لیا۔ <ref>http://www.iranicaonline.org/articles/arab-ii</ref>
 
== حوالہ جات ==