"آشا بھوسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 5:
 
== پیدائش ==
آشا بھوسلے 8 ستمبر1933ء کو [[سانگلی]] بمبئی میں پیدا ہوئیں۔آشا بھوسلے کے والد دِینا ناتھ منگیشکر تھیٹر کے اداکار اور گلوکار بھی تھے۔ 1942ء میں جب اُن کی عمر 9 سال تھی تو والد دِینا ناتھ منگیشکر کا انتقال ہوگیا۔ہو گیا۔ والد کے انتقال کے بعد خاندان [[پونے]] سے [[کولہاپور]] اور بعد ازاں بمبئی منتقل ہوگیا۔ہو گیا۔ بمبئی منتقلی کے بعد اپنی بہن [[لتا منگیشکر]] کے ساتھ گلوکاری جاری رکھی۔آشا بھوسلے نے پہلا گانا 1943ء میں 10 سال کی عمر میں گایا جو (چلا چلا نَو بھلا) تھا یہ گانا ایک میراٹھی فلم مجھا بَل کا گانا تھا اور اس کی موسیقی دَتہ شنکر دَیو جے کار نے مرتب کی تھی۔ 1948ء میں ساون آیا گانا مقبول ہوا اور 1949ء میں رات کی رانی کے گانے ریکارڈ کروائے۔
 
== ازدواجی زندگی ==