"شاہ عالم ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
←‏top: درستی املا
سطر 36:
لقب:عبداللہ جلال الدین ابو مظفرالدین محمد علی گوہر شاہ عالم ثانی ۔
 
اپنے باپ شہنشاہ عالمگیر ثانی کے قتل کے وقت شہزادہ محمد علی گوہر بنگال میں موجود تھا اس نے باپ کے قتل کی خبر سن کر فوراََ دہلی کا سفر اختیار کیا مگر انگریزوں نے اسے بنگال میں روک لیا یہ طویل عرصہ تک انگریزوں کا قیدی بادشاہ رہا ۔ اس نے انگریزوں سے رہائی پانے کے لیے میر قاسم نواب بنگال اور [[نواب اودھ]] [[شجاع الدولہ]] کو ساتھ ملایا تا کہ فوجی طاقت کے ذریعے انگریزوں کی طاقت کو توڑا جائے مگر ان تین فوجوں کو انگریز کی مختصر فوج نے شکست دی ہندوستانی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے جس سے نہ صرف بنگال پر انگریز کی حکومت قائم ہوگئی بلکہ شنہشاہ ہند بھی ان کے ماتحت ہوگیاہو گیا
 
اس دوران
سطر 50:
تاریخ وفات:19 نومبر1806ء
لقب:عبداللہ جلال الدین ابو مظفرالدین محمد علی گوہر شاہ عالم ثانی ۔
اپنے باپ شہنشاہ عالمگیر ثانی کے قتل کے وقت شہزادہ محمد علی گوہر بنگال میں موجود تھا اس نے باپ کے قتل کی خبر سن کر فوراََ دہلی کا سفر اختیار کیا مگر انگریزوں نے اسے بنگال میں روک لیا یہ طویل عرصہ تک انگریزوں کا قیدی بادشاہ رہا ۔ اس نے انگریزوں سے رہائی پانے کے لیے میر قاسم نواب بنگال اور نواب اودھ شجاع الدولہ کو ساتھ ملایا تا کہ فوجی طاقت کے ذریعے انگریزوں کی طاقت کو توڑا جائے مگر ان تین فوجوں کو انگریز کی مختصر فوج نے شکست دی ہندوستانی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے جس سے نہ صرف بنگال پر انگریز کی حکومت قائم ہوگئی بلکہ شنہشاہ ہند بھی ان کے ماتحت ہوگیاہو گیا
 
{{s-start}}