"حکومت ہندوستان ایکٹ 1858" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏top: درستی
(←‏top: درستی)
[[2 اگست]] [[1858ء]] کو برطانوی وزیراعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کا خاتمہ ہوگیا۔ہو گیا۔ [[ہندوستان]] براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء کے تین ماہ مکمل ہونے پر [[یکم نومبر]] [[1858ء]] کو اعلان وکٹوریہ جاری ہوا جِس کے مطابق [[ہندوستان]] کے تمام اِختیارات [[سلطنت برطانیہ]] کی تحویل میں چلے گئے۔
 
[[زمرہ:مملکت متحدہ پارلیمانی ایکٹ 1858ء]]
43,445

ترامیم