"دولت مرابطین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (6)
درستی
سطر 9:
== تحریک{{زیر}} مرابطین ==
 
یوسف کے چچا [[عبداللہ بن یاسین]] نے تبلیغی مقاصد کے لیے [[دریائے سینی گال]] کے ایک جزیرے میں خانقاہ قائم کی تھی جہاں سے وہ بربروں میں تبلیغ اسلام کا کام سر انجام دیتے تھے۔ یوسف اس تبلیغی کام میں اپنے چچا کے ساتھ ہوتا تھا۔ لیکن بعد میں وہ شمال کی طرف آگیاآ گیا اور یہاں فاس اور دیگر شہر فتح کرکے [[کوہ اطلس]] کے دامن میں شہر [[مراکیش]] کی بنیاد ڈالی۔
 
== یوسف بن تاشفین ==
سطر 15:
یوسف نے اندلسی مسلمانوں کی درخواست پر مسیحی بادشاہ [[الفانسو]] کا مقابلہ کیا اور [[جنگ زلاقہ]] میں تاریخی کامیابی حاصل کی۔ یہی جنگ زلاقہ [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے اہم ترین اسباب میں سے ایک ہے۔
[[تصویر:Andalus-009.png|thumb|400px|اندلس میں مرابطین کی حکومت]]
اس جنگ کے بعد یوسف وطن واپس آگیاآ گیا لیکن اندلس کے مسلم حکمرانوں نے مسیحیوں کے ہاتھوں اقتدار بال بال بچنے کے بعد دوبارہ وہی روش اختیار کر لی جس پر [[غزالی]] اور [[طرطوسی]] سمیت نامور علمائے کرام نے یوسف کے لیے فتوی{{ا}} جاری کیا کہ اگر وہ اندلس کے حکمرانوں کی حکومت ختم کردے تو اس پر کوئی وبال نہ ہوگا۔ اس طرح [[1094ء]] میں اس نے تمام اندلس کو دولت مرابطین میں شامل کرکے اندلس کو مسلمانوں سے چھیننے کی مسیحی کوششوں کو زبردست دھچکا پہنچایا۔ [[1097ء]] میں یوسف نے اپنے لیے '''امیر المسلمین''' کا خطاب پسند کیا۔ [[1106ء]] میں 100 سال کی عمر میں اس کا انتقال ہوگیا۔ہو گیا۔ اس کے انتقال کے سزع مرابطین کی حکومت اپنے عروج پر تھی جس میں تمام شمال مغربی افریقہ اور [[دریائے تغوس]] ([[دریائے تاجہ]]) کے مغرب کا تمام اسپین اور [[ایبرو|دریائے ایبرو]] کے دہانوں تک مشرقی ساحل اور [[جزائر بیلارک]] شامل تھے۔
 
== دور{{زیر}} زوال ==