"رتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q203788 پر موجود ہیں
←‏top: درستی
سطر 1:
Chariot
 
زمانہ قدیم کی ایک سادہ سی گاڑی ، خیال کیا جاتا ہے کہ دو ہزار قبل مسیح یعنی گھوڑے کی دریافت سے بھی پہلے بابلی اس سے واقف تھے ۔ غالباً اس پر شاہی سواری نکلتی تھی ۔ بعد میں اسے گھوڑے کھینچنے لگے اور مشرق قریب میں اس کا استعمال ہوگیاہو گیا ۔ رتھ جنگ میں خاص طور پر استعمال کیے جاتے تھے ۔ اشوریوں نے اس کے پہیوں کے ساتھ بطور اسلحہ درانتیاں لگا دی تھیں۔ [[ایران]] میں بھی انھیں استعمال کیا گیا۔ یونان اورروم والے اسے شوقیہ استعمال کرتے تھے اور وہاں رتھوں کے دوڑ کے مقابلے ہوتے تھے ۔ زمانہ قدیم میں آریا بھی رتھوں پر سوار ہو کر میدان جنگ میں جایا کرتے تھے۔
{{Commonscat|Chariots}}
 
{{متضاد بین الویکی}}
 
[[زمرہ:کانسی دور]]
سطر 10 ⟵ 12:
[[زمرہ:ذرائع آمدورفت]]
[[زمرہ:سواری]]
 
 
 
{{متضاد بین الویکی}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رتھ»