"سلیم اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی
سطر 48:
== فتوحات ==
 
سلیم اول سلطنت عثمانیہ کے عظیم فاتحین میں سے ایک تھا اور اس کی خصوصیت یہ تھی کہ اس نے مغرب کی جانب پیش قدمی کے بجائے مشرق کو میدان جنگ بنایا کیونکہ وہ سمجھتا تھا کہ جب تک سلطنت عثمانیہ کے برابر میں [[صفوی سلطنت|صفوی]] اور [[مملوک]] حکومتیں قائم ہیں تب تک [[یورپ]] میں پیش قدمی نہیں کی جاسکتی۔ اس نے [[جنگ مرج دابق]] اور [[جنگ ردانیہ]] میں مملوکوں کو شکست دے کر [[شام]]، [[فلسطین]] اور [[مصر]] کو عثمانی قلمرو میں شامل کیا۔ مملوکوں کی اس شکست سے [[حجاز]] اور اس میں واقع [[مکہ]] و [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کے مقدس شہر بھی عثمانی سلطنت کے زیر اثر آگئے۔آ گئے۔ اس فتح کے بعد [[قاہرہ]] میں مملوکوں کے زیر نگیں آخری [[خلافت عباسیہ|عباسی]] خلیفہ [[المتوکل ثالث]] سلیم اول کے ہاتھوں خلافت سے دستبردار ہوگیاہو گیا اور یوں خلافت عباسی خاندان سے عثمانی خاندان کو منتقل ہوگئی۔
 
سلیم نے اپنے لیے حاکم الحرمین کے بجائے خادم الحرمین الشریفین کا لقب پسند کیا اور خلافت حاصل کرکے خلیفہ و امیر المومنین کہلایا۔
سطر 97:
[[زمرہ:ترک حکمران]]
[[زمرہ:سلیمان اعظم]]
 
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
 
[[زمرہ:خلافت عثمانیہ]]