"جمال الدین افغانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
|||
سطر 18:
آپ نے اسلامی ممالک کو مغربی اقتدار سے آزاد کرانے کی جدوجہد کی۔ آپ کا مقصد مسلم ممالک کو ایک خلیفہ کے تحت متحد کرکے ان کا ایک آزاد بلاک بنانا تھا۔
آپ عہد شباب میں افغانستان کے امیر [[محمد اعظم خان]] کے وزیر رہے۔ انگریزوں کی سازش سے افغانستان میں بغاوت ہوئی تو [[ہندوستان]]
[[مصر]] سے آپ پیرس گئے اور وہاں ’’العروۃ الوثقٰی ‘‘ کے نام سے ایک رسالہ عربی زبان میں جاری کیا۔ یہ رسالہ وحدت اسلامی کا نقیب تھا۔ مگر یہ دس ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری نہ رہ سکا۔ آپ نے [[روس]] [[انگلستان]] اور [[حجاز]] کا بھی سفر کیا۔ آخری عمر میں سلطان ترکی کی دعوت پر [[قسطنطنیہ]] گئے تھے۔ یہیں سرطان کے مرض میں مبتلا ہو کر وفات پائی۔ ایک خیال یہ ہے کہ دربارِ ترکی کے ایک عالم نے انہیں حسد کی وجہ سے زہر دے کر شہید کیا۔ آپ کے قریبی ساتھیوں اور شاگردوں میں [[شیخ محمد عبدہ]] مصری بہت مشہور ہیں۔
|