"سلیم رضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
درستی
سطر 37:
سلیم رضا 4 مارچ، 1932ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان کے ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام Noel Dias تھا۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے، [[لاہور]] میں سکونت اختیار کی اور اپنا نام تبدیل کرکے سلیم رضا رکھ لیا۔<ref name="dawnnews.tv">[http://www.dawnnews.tv/news/1012791 ماضی کے معروف گلوکار سلیم رضا کی 31 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، '''ڈان نیوز ٹی وی'''، 25 اکتوبر 2014ء]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 551، '''[[پاکستان کرونیکل]]'''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ انہوں نے گلوکاری کا آغاز [[ریڈیو پاکستان]] سے کیا۔ فلم '''نوکر''' سے ان کی فلمی کیریئر کا آغاز ہوا اور پھر ان کی آواز ہر فلم میں جادو جگانے لگی۔ <ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
سلیم رضا کے مشہور فلمی نغمات میں '''یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں''' (سات لاکھ) ، '''اے دل کسی کی یاد میں'''، '''جان بہاراں رشک چمن''' (عذرا) اور '''کہیں دو دل جو مل جاتے''' ([[سہیلی (فلم)|سہیلی]]) جیسے متعدد یادگار نغمات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ '''یہ جادو یہ نگاہیں''' (گلفام)، '''تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم''' (جب سے دیکھا ہے تمہیں)، '''میرے دل کی انجمن میں''' (قیدی) اور مشہور نعت '''شاہ مدینہ''' (نوراسلام) سرفہرست ہیں۔ تاہم [[1966ء]] میں فلم '''پائل کی جھنکار''' کے گیت '''حسن کو چاند جوانی کو غزل کہتے ہیں''' کے بعد ان کا زوال شروع ہوگیا۔ہو گیا۔ <ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
فلمی صنعت میں [[احمد رشدی]]، [[مہدی حسن]]، [[مسعود رانا]]، [[مجیب عالم]] اور دیگر گلوکاروں کی آمد کے بعد ان کی مانگ میں کمی آتی چلی گئی اور وہ مایوس ہو کر کینیڈا چلے گئے جہاں انہوں نے [[1975ء]] میں موسیقی کا ایک اسکول قائم کیا۔ <ref name="dawnnews.tv" />
 
==وفات ==
سلیم رضا 25 نومبر 1983ء میں گردوں کے امراض میں مبتلا ہو کر 51 سال کی عمر میں وینکوور، کینیڈا میں انتقال کرگئے۔کر گئے۔<ref name="dawnnews.tv" /><ref name="پاکستان کرونیکل" />
 
== حوالہ جات ==