"قوت اسلام مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
←‏top: درستی
سطر 5:
13 ویں صدی میں [[التتمش|التمش]] کے دور حکومت میں اس میں توسیع کر کے حجم میں تین گنا اضافہ کیا گیا۔ بعد ازاں اس میں مزید تین گنا اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور عظیم مینار تعمیر کیا گیا۔
 
اس کے مشہور قطب مینار کی تعمیر کا آغاز [[1199ء]] میں ہوا تھا۔ اور بعد ازاں آنے والے حکمران اس میں مزید منزلوں کا اضافہ کرتے گئے اور بالآخر [[1368ء]] میں یہ [[مینار]] 72 اعشاریہ 5 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (238 [[فٹ]]) تک بلند ہوگیا۔ہو گیا۔ اس طرح یہ مینار آج بھی اینٹوں کی مدد سے تعمیر کردہ دنیا کا سب سے بلند مینار ہے اور ہندی-اسلامی طرز تعمیر کا شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے۔ بنیاد پر اس کا قطر 14 اعشاریہ 3 جبکہ بلند ترین منزل پر 2 اعشاریہ 7 میٹر ہے۔ یہ مینار اور اس سے ملحقہ عمارات [[اقوام متحدہ]] کے ذیلی ادارے [[یونیسکو]] کے [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|عالمی ثقافتی ورثے]] کی فہرست میں شامل ہیں۔
 
مسجد میں [[خط کوفی]] میں [[خطاطی]] کے بہترین نمونے موجود ہیں۔ مسجد کے مغرب میں [[التتمش]] کا مزار ہے جو [[1235ء]] میں تعمیر کیا گیا۔ مسجد کی موجودہ صورتحال کھنڈر جیسی ہی ہے۔