"عدم غیرلاقحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (8), ہوجائے ← ہو جائے (6)
درستی
سطر 19:
[[Rb1]] ایک وراثہ ہوتا ہے جو تمام خلیات میں پایا جاتا ہے، اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا ہر وراثے کی طرح اسکا بھی ایک الیل ، ماں کی جانب سے اور دوسرا باپ کی جانب سے آتا ہے۔ یہ Rb1 نامی وراثہ ایک قسم کہ {{ٹ}} [[سرطان (عارضہ)|سرطان]]{{ن}} میں ملوث ہو سکتا ہے اگر اس میں کسی قسم کی {{ٹ}} [[طَفرَہ|خرابی]]{{ن}} واقعہ ہو جائے اور Rb1 سے پیدا ہونے والے اس قسم کے سرطان کو {{ٹ}} [[ورم ارومی شبکی]] {{ن}} یا retinoblastoma کہا جاتا ہے۔ اگر Rb1 وراثے کا کوئی ایک الیل (مثلا ماں کی طرف والا) خراب ہو جائے (کسی قبل از پیدائیش یا بعد از پیدائش وجہ سے) تو دوسرا الیل کام کرتا رہتا ہے اور {{ٹ}}[[طَفرَہ|خراب]] {{ن}} ہونے والے الیل کی کمی کو پورا کرتا رہتا ہے۔ اور جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ ایسی صورت حال جب کسی وراثے کے دو میں سے ایک الیل خراب ہو جائے تو دوسرے الفاظ میں یوں کہـ سکتے ہیں کہ دونوں الیل ایک دوسرے سے الگ قسم کے ہوجائیں یعنی ایک خراب دوسرا صحیح ، گویا انکی {{ٹ}} [[لاقحت]] {{ن}} ختم ہو جائے گی اور یہ صورت حال {{ٹ}} غیرلاقحت {{ن}} کہلاتی ہے۔
 
اب اگر دوسرا الیل بھی [[طَفرَہ|خـراب]] ہو جائے تو کیا ہوگا؟ Rb1 کا کام مکمل طور پر ختم ہو جائے گا، کیونکہ ابھی تک ایک الیل خراب تھا مگر دوسرا کام کررہا تھا یعنی غیرلاقحت کی کیفیت موجود تھی ، مگر اب دوسرا بھی خراب ہوگیاہو گیا اور پہلا تو خراب تھا ہی، یعنی دونوں الیل ایک جیسے ہوگئے یا یوں کہ لیں کہ انکی غیرلاقحت ختم ہوگئی اور {{ٹ}} عدم غیرلاقحت {{ن}} کی کیفیت پیدا ہوگئی ، اسطرح چونکہ وراثہ کا کام مکمل طور پر تباہ ہوگیاہو گیا اور یوں Rb1 کا کام مکمل طور پر ختم ہوجانا ، {{ٹ}} [[ورم ارومی شبکی]] {{ن}} نامی [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کا موجب بن جاتا ہے۔
 
==مزید دیکھیۓ==