"خانقاہ عمادیہ قلندریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
درستی |
||
سطر 2:
== خانقاہ عمادیہ قلندریہ کی مختصر تاریخ ==
[[خواجہ عمادالدین قلندر بادشاہ]] نے روحانی تعلیم و تربیت قصبہ [[سادھور]] [[ہریانہ]] کے فاضل قلندر سادھوری سے حاصل کرنے کے بعد [[1104ھ]] [[پھلواری شریف]] لوٹ آئے ، اور رشد و ہدایت اور روحانیت کی اشاعت کا کام شروع کیا۔ ان کے والد [[شاہ برہان الدین قادری]] نے اپنے سلسلہ یعنی جنیدیہ کی اجازت و خلافت دے کر تمام علوم و معارف جو ان تک پہنچے تھے عطا فرما دئیے اور اپنی خانقاہ کی تمام ذمہ داری ان کے سپرد کر کے خود گوشہ نشیں ہو گئے۔خواجہ عماد الدین نےدرس و تدریس کا کام بھی شروع کیا۔ ایک مدرسہ آج بھی آپ کی خانقاہ میں "[[دار العلوم عمادیہ پٹنہ|دار العلوم عمادیہ]]" کے نام سے خانقاہ عمادیہ کی ہی عمارت میں چل رہا ہے۔
خواجہ عمادالدین قلندر کے سب سے پہلے شاگرد اور مرید [[تاج العارفین پیر مجیب اللہ]] ہوئے۔ جب سنہ 1124ھ میں خواجہ قلندر کا وصال
آپ کے بعد آپ کے صاحبزادے [[سید شاہ حبیب الحق عمادی]] خانقاہ عمادیہ کے ساتویں سجادہ نشیں کی حیثیت سے مسند عمادیہ پر بٹھائے گئے۔آپ کے بعد آپ کے بڑے صاحبزادے [[سید شاہ صبیح الحق عمادی]] مسند عمادیہ پر بٹھائے گئے اس طرح یہ خواجہ عمادالدین قلندر کے آٹھویں سجادہ نشیں اور تاج العارفین پیر مجیب اللہ کی اولاد میں ساتویں پشت میں ہوئے۔ صبیح الحق علیہ 24 محرم 1395ھ مطابق 7 فروری 1975ء کو وصال فرما گئے تو ان کے بڑے صاحبزادے [[سید شاہ فرید الحق عمادی]] سجادہ نشیں بنائے گئے۔17؍مارچ 2001ء کو آپ کے بڑے صاحبزادے [[سید شاہ مصباح الحق عمادی]] کی سجادہ نشینی عمل میں آئی جو موجودہ سجادہ نشین ہیں۔<ref>http://www.khanquahemadia.org/urdu/history</ref>
خانقاہ عمادیہ قلندریہ کے دو سلسلہ طریقت ہیں
|